the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کےغیر مطمئن کارکنوں نے اپنا احتجاج تیز کرتے ہوئے وارانسی کے رويندرپوري واقع وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی دفتر پر آج خاموش ریلی کرکے کینٹ کے علاقے سے امیدوار تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے ۔غیر مطمئن پارٹی کارکنان بی جے پی کی جانب سے اعلان کئے گئے امیدوار سوربھ شریواستو کی جگہ کسی دوسرے امیدوار کا



مطالبہ کر رہے ہیں۔پارلیمانی دفتر پر مظاہرہ کرنے والے کارکنان منہ پر سیاہ پٹی باندھ کر ہاتھوں میں تختیاں لئے ہوئے تھے، جن پر "وزیر اعظم نریندر مودی زندہ باد، بھارتیہ جنتا پارٹی زندہ باد" کے ساتھ ساتھ "امیدوارہم کو یہ تسلیم نہیں، اس کو عام لوگوں سے محبت نہیں" "اپنوں کا احترام نہیں، راہیں پھر آسان نہیں، امیدوار تبدیل کرو، امیدوار تبدیل کرو "جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.